کامیابی کیلئے محنت اور منزل پانے کیلئے جستجو کا ہونا ضروری ہے:نیشا چوہدری

Published on October 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 368)      No Comments

کامیابی کیلئے محنت اور منزل پانے کیلئے جستجو کا ہونا ضروری ہے:نیشا چوہدری
اب سفارش کا زمانہ نہیں رہا ہر میدان میں ٹیلنٹ اور معیاری کام کو ترجیح دی جاتی ہے:گفتگو
لاہور(یو این پی)ہر کام میں کامیابی کیلئے محنت اور اپنی منزل پانےکیلئے جستجو کا ہونا بہت ضروری ہے ان خیلات کا اظہار معروف ماڈل نیشا چوہدری نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کیا ،نیشا چوہدری نے مزید باتیں کرتے ہوے کہا اب سفارش کا زمانہ نہیں رہا اب ہر میدان میں ٹیلنٹ اور معیاری کام کو ترجیح دی جاتی ہے، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان فیشن انڈسٹری میں جو ٹیلنٹ موجود ہے اس کی کسی اور ملک میں مثال نہیں ملتی پاکستان فیشن انڈسٹری میں صرف نئے ٹیلنٹ کو موقع دینے کی ضرورت ہے کیو نکہ نیو ٹیلنٹ سے نیو تجربات بھی حاصل ہوتے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy