اداکارہ میگھا آج گوجرانوالہ میں منچلوں پر’’بجلیاں ‘‘گرائیں گی

Published on October 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 554)      No Comments

اداکارہ میگھا آج گوجرانوالہ میں منچلوں پر’’بجلیاں ‘‘گرائیں گی 
کاسٹ میں میگھا کے علاوہ انجلی رائے ،خواہش رائے ،ستارہ شہزادی اور سحر خان بھی شامل ہیں 
لاہور (یواین پی)لاکھوں دلوں کی دھڑکن اداکارہ میگھا آج سے گوجرانوالہ میں پرفارم کرینگی ۔تفصیلات کے مطابق راکسی تھیٹر گوجرنوالہ میں اسٹیج ڈرامہ ،،ڈاکو میرے براتی ،،آج جمعہ 13اکتوبر سے پیش کیا جائے گا جس میں اداکارہ میگھا اپنے فن کے جلوے دیکھا رہی ہے ،کاسٹ میں میگھا کے علاوہ انجلی رائے ،خواہش رائے ،ستارہ شہزادی اور سحر خان بھی شامل ہیں ،یواین پی کے مطابق ادکارہ میگھا کا کہنا ہے کہ پہلوانوں کے شہر میں پرفارم کر کیلئے اسپیشل ڈانس آئٹم اور اسپیشل ملبوسات تیار کیے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog