وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

Published on October 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 295)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)وزیراعظم شاہد خان عباسی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، گورنر سندھ محمد زبیراور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور مسلم لیگ ن کے رہنمائوں نے وزیراعظم کا استقبال کیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کراچی کے دورے کے دوران پورٹ قاسم پر انٹرنیشنل بلک ٹرمینل کا افتتاح کریں گے، اس کے علاوہ گورنر ہاﺅس میں پاکستان سٹاک ایکسچینج کے عہدیداروں سے بھی ملیں گے ،وزیراعظم وفاق کے تعاون سے چلنے والے منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy