دوران شوٹنگ اداکارمقصود انور (جانو بابا )زخمی ہو گئے

Published on October 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 319)      No Comments

دوران شوٹنگ اداکارمقصود انور (جانو بابا )زخمی ہو گئے
فلم ،،اورے صنم ،،میں حقیقت کا رنگ بھر دیا ہے جوفلم بین مدتو ں یاد رکھے گے:جانو بابا
لاہور (یو این پی)دوران شوٹنگ مقصود انور (جانو بابا )زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سنیماسکوپ فلم ،،اورے صنم ،،کی شوٹنگ کے دوران مقصود انور (جانو بابا )اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرتے ہوے شدید زخمی ہوگئے یہاں ان کو طبی مداد فراہم کی گئی اب ان کی اب ان کی حالت بہتر ہے ۔یو این پی کے مطابق مقصود انور (جانوبابا )کا کہنا ہے کہ اس فلم ،،اورے صنم ،،میں ایساحقیقت کا رنگ بھر دیا ہے جس کو فلم بین مدتو ں یاد رکھے گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy