پشاور(یو این پی) صوبائی دارالحکومت میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے حکومت سے سوال کیا کہ انڈسٹریل زون کہاں بنائے گئے؟ عمران خان کے آنے سے سیاست سے شرافت ختم ہو گئی ہے۔ اسفند یار ولی کہتے ہیں محاذآرائی ملک کیلئے نقصان دہ ہے، جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔