ہم اپنی زندگیوں میں سادگی کو اپنانا چاہیے،ثناء خان

Published on October 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 464)      No Comments

ہم اپنی زندگیوں میں سادگی کو اپنانا چاہیے،ثناء خان
ہمیں اپنی زندگی میں سادگی کو رواج دینا ہو گا جس سے ہمارے بہت سے مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے
ممبئی (یوا ین پی) ماڈل واداکارہ ثناء خان نے کہا ہے کہ ہم کو اپنی زندگی میں آسانی اور سادگی کو رواج دینے کی ضرورت ہے کیونکہ آج کے دور میں ہر چیز آپ کی دسترس میں ہے لیکن ان کا انتخاب زندگی کو مشکل اور آسان بناتا ہے۔ یواین پی کے مطابق ثناء خان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل تعلیم یافتہ ہے اور بینکوں اور آئی ٹی کمپنیوں میں ملازمت کر رہی ہے ، لوگ چھوٹے شہروں سے بڑے شہروں میں رہائش اختیار کر رہے ہیں،اگر آپ بڑے شہروں میں نام کمالیتے ہیں توآبھی نہیں چاہے گے کہ آپ واپس جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی زندگی میں سادگی کو رواج دینا ہو گا جس سے ہمارے بہت سے مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题