لاہور (یو این پی) موبی لنک پاکستان میں صارفین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے والی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موبی لنک کی جانب سے صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ موبی لنک اور مشہور آئی ٹی کمپنی وی کام کے درمیان اس سلسلے میں اہم معاہدہ طے پایا ہے۔ معاہدے کے تحت موبی لنک کے صارفین بنا بیلنس کے بھی انٹرنیٹ کی سہولت استعمال کر سکیں گے۔ صارفین کوتفصیلات کے مطابق موبی لنک پاکستان میں صارفین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے والی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موبی لنک کی جانب سے صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ موبی لنک اور مشہور آئی ٹی کمپنی وی کام کے درمیان اس سلسلے میں اہم معاہدہ طے پایا ہے۔ معاہدے کے تحت موبی لنک کے صارفین بنا بیلنس کے بھی انٹرنیٹ کی سہولت استعمال کر سکیں گے۔ صارفین کو مفت اںٹرنیٹ کی سہولت کے استعمال کیلئے وی کام کی موبائل ایپ اپنے موبائلز میں انسٹال کرنا ہوگی۔ جبکہ یہ سہولت دوسری کمپنیوں کے صارفین کو بھی حاصل ہوگی۔ مفت اںٹرنیٹ کی سہولت کے استعمال کیلئے وی کام کی موبائل ایپ اپنے موبائلز میں انسٹال کرنا ہوگی۔ جبکہ یہ سہولت دوسری کمپنیوں کے صارفین کو بھی حاصل ہوگی۔