لوگ کسی کی محنت کا اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں،ندا ملک

Published on October 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 311)      No Comments

لوگ کسی کی محنت کا اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں،ندا ملک
لائیو پرفارمنس بہت مشکل کام ہے مگر محنت اسے احسان بنا دیتی ہے۔اداکارہ
لاہور (یواین پی)پاکستانی معروف ادکارہ ندا ملک کا کہنا ہے کہ لوگ صرف اندازہ لگا کر یہ بات کیسے کہہ سکتے ہیں کہ کس نے کتنی محنت کی ہے۔یواین پی کے مطابق اداکارہ نداملک نے کہا ہے کہ یہ افسوس ناک بات ہے کہ کچھ لوگ کیسے کام کی بنیاد پر لوگوں کی زندگی کا اندازہ لگاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو صرف اندازے کی بنیاد پر ہی فنکاروں کے بارے عجیب غریب باتیں کرنے لگ جاتے ہیں جو بلکل ٹھیک نہیں،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ لائیو پرفارمنس بہت مشکل کام ہے مگر محنت اسے احسان بنا دیتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题