الله کی مسجدیں وہی آباد کرتا ہے جو الله پر اور آخرت پر ایمان لایا سورة التّوبَة
الله کی مسجدیں وہی آباد کرتا ہے جو الله پر اور آخرت پر ایمان لایا اور نماز قائم کی اور زکواة دی اور الله کے سوا کسی سے نہ ڈرا سو وہ لوگ امیدوار ہیں کہ ہدایت والوں میں سے ہوں (18)۔
سورة التّوبَة