ساہیوال میں ،،ویلکم میگھا ،،شروع

Published on October 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 430)      No Comments

اداکارہ میگھا 20اکتوبرسے ساہیوال میں اپنے فن کا مظاہرہ کرینگی
لاہور(یواین پی)اداکارہ میگھا جمعہ 20اکتوبرسے ساہیوال میں اپنے فن کا مظاہرہ کرینگی۔تفصیلات کے مطابق فرینڈز تھیٹر ساہیوال میں اسٹیج ڈرامہ ،،ویلکم میگھا ،،آج جمعہ 20اکتوبر سے پیش کیا جائے گا جس میں قاتلا اسٹیج میگھا مرکزی کردار ادا کر رہی ہے اور کامیڈی کنگ عمران شوکی کو بھی کاسٹ کیا گیا ہے ،اس حوالے سے اداکارہ میگھا کا کہنا ہے کہ پبلک کی پرزور فرمائش پر فرینڈ ز تھیٹر ساہیوال میں 20اکتوبر سے پرفارم کر رہی ہوں اور اس کیلئے میں نے اسپیشل ڈانس آئٹم بھی تیار کی ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes