سوات اور دیربالا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

Published on October 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 413)      No Comments


زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی
سوات(یوا ین پی)سوات اور دیربالا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جن کی شدت 4.4ریکارڈ کی گئی ہے۔ جمعہ کے روز سوات اور دیربالا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرا سکیل پر زلزلہ کی شدت چار اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی زیر زمین گہرائی ایک سو بیس کلومیٹر رہی جبکہ زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئی، تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes