فلمسٹار فرح ناز کی طبیت ناساز ،اسپتال منتقل

Published on October 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 889)      No Comments
  1. فلمسٹار فرح ناز کی طبیت ناساز ،اسپتال منتقل
    تمام دوستوں اور قریبی رشتے داروں سے صحت یابی کیلئے دعا کی آپیل
    لاہور (یواین پی)فلمسٹار فرح ناز کی طبیت ناساز ،اسپتال منتقل۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فلم اور اسٹیج کی مایہ ناز اداکارہ فرح ناز کی طبیت زیادہ خراب ہو گئی اور اس کو نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا،اداکارہ فرح ناز نے اپنے تمام دوستوں اور قریبی رشتے داروں سے صحت یابی کیلئے دعا کی آپیل بھی کی ہے ۔
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme