شیخ رشیداحمدکے گھرصف ماتم بچھ گئی

Published on October 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 299)      No Comments

راولپنڈی (یو این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدکے گھرصف ماتم بچھ گئی۔ان کے بھتیجے شیخ شاکرکے تین سالہ بیٹے کاانتقال ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدکے بھتیجے شیخ شاکرکے اکلوتے بیٹے8سالہ عبداللہ کاانتقال ہوگیا۔چھوٹے بچے کوتکلیف ہوئی اسے ہسپتال لے جایاگیالیکن وہ جانبرنہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدکے گھرصف ماتم بچھ گئی۔ان کے بھتیجے شیخ شاکرکے تین سالہ بیٹے کاانتقال ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدکے بھتیجے شیخ شاکرکے اکلوتے بیٹے8سالہ عبداللہ کاانتقال ہوگیا۔چھوٹے بچے کوتکلیف ہوئی اسے ہسپتال لے جایاگیالیکن وہ جانبرنہ ہوسکا۔مختلف طبقہ ہائے فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمداوران کے بھتیجےان کے اکلوتے بیٹے عبداللہ کی وفات پر افسوس کااظہارکیاہے۔ ہائے فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمداوران کے بھتیجےان کے اکلوتے بیٹے عبداللہ کی وفات پر افسوس کااظہارکیاہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题