بورے والا ( یواین پی) نامعلوم چور رات کی تاریکی میں کلینک کے تالے توڑ کر تقریباً دس ہزار کی نقدی لے اڑے ۔ تفصیل کے مطابق گلی نمبر 4 محمد نگر ملتان روڈ پہ ہومیو پیتھک ڈاکٹرمحمد اشفاق فضل نےوقاص ہومیو کلینک بنا رکھا ہے گزشتہ شام وہ اپنا کلینک بند کرکے گھر چلا گیا کہ رات کی تاریکی میں نامعلوم چور دوکان کا تالا توڑ کر دوکان سے تقریباًدس ہزار کی نقدی لے گئے ۔