ہماری بیٹی کو مفتی عبدالقوی نے قتل کروایا،والدین قندیل بلوچ

Published on October 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 261)      No Comments

ملتان (یو این پی) ہماری بیٹی کو مفتی عبدالقوی نے قتل کروایا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس قتل کر دیے جانی والی متنازعہ ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس کے حوالے سے اس کے والدین نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔قندیل بلوچ کے والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ ہماری بیٹی کو مفتی عبدالقوی نے قتل کروایا۔ قندیل بلوچ کے والدین کا دعوی ہے کہ ان کی بیٹی کو مفتی عبدالقوی کی جانب سے قتل سے قبل دھمکیاں دی جا رہی تھیں۔ واضح رہے کہ قندیل بلوچ کے والدین نے پہلی مرتبہ اپنی بیٹی کے قتل کا ذمہ دار مفتی عبدالقوی کو ٹھہرایا ہے۔ گزشتہ برس قتل کر دیے جانی والی متنازعہ ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس کے حوالے سے اس کے والدین نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔قندیل بلوچ کے والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ ہماری بیٹی کو مفتی عبدالقوی نے قتل کروایا۔ قندیل بلوچ کے والدین کا دعوی ہے کہ ان کی بیٹی کو مفتی عبدالقوی کی جانب سے قتل سے قبل دھمکیاں دی جا رہی تھیں۔ واضح رہے کہ قندیل بلوچ کے والدین نے پہلی مرتبہ اپنی بیٹی کے قتل کا ذمہ دار مفتی عبدالقوی کو ٹھہرایا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes