ٹوکیو(یو این پی) جاپانی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے خطرات میں انتہا کی شدت آ چکی ہے۔ جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل ملکی فضاؤں سے گزرتے ہیں، جو علاقائی سلامتی کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ جاپانی وزیر دفاع نے شمالی کوریا کا ایک گانا بھی بتایا جو شدت پسندی کی سوچ کو اجاگر کرتا ہے۔