نئے لوگوں کی وجہ سے فلمی صنعت میں بہتری آرہی ہے۔ثناء خان

Published on October 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 354)      No Comments

نئے لوگوں کی وجہ سے فلمی صنعت میں بہتری آرہی ہے۔ثناء خان
کراچی کی فلموں کا بزنس بہتر ہو چلا ہے تو پنجاب کے سرمایہ کاروں کو بھی معیاری فلمیں بنانے کیلئے میدان میں آنا چاہئے
لاہور(یو این پی)ماڈل اداکارہ ثناء خان نے اپنے ایک بیان کہا ہے کہ تعلیم یافتہ نئے لوگوں کی وجہ سے فلمی صنعت میں بہتری آرہی ہے۔انہوں نے کہا نت نئے موضوعات پر مبنی کہانیاں اور چاروں صوبوں سے فلم اور ٹی وی کیلئے اداکار کاسٹ کرکے قومی یکجہتی کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔یو این پی کے مطابق ثنا ء خان نے مزیدکہا کہ اب جبکہ کراچی کی فلموں کا بزنس بہتر ہو چلا ہے تو پنجاب کے سرمایہ کاروں کو بھی معیاری فلمیں بنانے کیلئے میدان میں آنا چاہئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题