اٹلی کے شاپنگ مال میں پاوٴں سے بجایا جانے والا پیانو

Published on December 31, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 673)      No Comments

\"5\"

روم…عام طور پر پیانو کرسی پر بیٹھ کر روایتی انداز میں ہاتھوں سے بجا یا جاتا ہے لیکن اٹلی کے ایک شاپنگ مال میں پیانو بجانے کا کچھ وکھرا ہی نظارہ دیکھا گیا۔خریداروں کی تفریح کیلئے فرش پر ایک دیوہیکل پیانو رکھا گیا جسے 2ماہر فنکاروں نے اچھل کو د کر کے اپنے پاؤں سے بجایا۔اس منفرد پیانو اور اسے بجانے کے طریقہ کار کو دیکھنے کیلئے ناصرف کئی افراد وہاں جمع ہو گئے بلکہ اس سے نکلنے والے سُریلے سروں سے بھی محظوظ ہو ئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme