فلمسٹار فرح ناز کی’’مسٹر فراڈیئے‘‘کے ساتھ ٹوک

Published on October 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 672)      No Comments

فلمسٹار فرح ناز کی’’مسٹر فراڈیئے‘‘کے ساتھ ٹوک
عرصہ دراز کے بعد الحمرا کلچرل کمپلیکس میں پرفارم کر رہی ہوں:فرح ناز
لاہور(یواین پی) فلمسٹار فرٖح ناز کی،،مسٹر فراڈیئے،،کے ساتھ ٹوک۔تفصیلات کے مطابق الحمرا کلچرل کمپلیکس ہال نمبر 1لاہور میں اسٹیج ڈرامہ ،،مسٹر فراڈیئے،،جاری ہے،جس میں فرح ناز کی کی شاندار پرفارمنس کو پسند کیا جارہا ہے،ڈرامہ میں مسٹرفراڈیئے کے کردار میں فنکاروں کے ساتھ فرح ناز کی ٹوک نے ڈرامہ کو چار چاند لگائے ہویں ہیں اس ڈرامہ میں بابر ناگی کی فرح ناز کے ساتھ زبردست انٹری کو بھی کو پسند کیا جا رہا ہے ۔کاسٹ میں فرح ناز اور بابر ناگی کے علاوہ کاسٹ میں بلو رانی ،ثناء نور،ثناء خان،رانیہ،ابرش ودیگر فنکار شامل ہیں ۔یواین پی کے مطابق فرح ناز کا کہنا ہے کہ عرصہ دراز کے بعد الحمرا کلچرل کمپلیکس میں پرفارم کر رہی ہوں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme