ایدھی سینٹر پر لینڈ مافیا کے قبضے کے خلاف ساتویں روز بھی ٹھٹھہ کے شہریوں کی علامتی بھوک ہڑتال

Published on November 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 383)      No Comments

ٹھٹھہ ( رپورٹ:حمیدچنڈ) ایدھی سینٹر پر لینڈ مافیا کے جانب سے قبضے کے خلاف ساتویں روز بھی ٹھٹھہ کے شہریوں نے علامتی بھوک ہڑتال جاری رکھی . ایدہی سینٹر پر تالابندی کے بعد سول اسپتال مکلی میں حاملہ خاتوں کے مولود بچے کو ایدہی کے رضاکاروں اور احتجاج کرنے والے شہریوں نے مین روڈ پر جناز نماز پرہائی اور چندہ وصول کرکے کفن دفن کا بندوبست کیا . . لینڈ مافیا کی جانب سے ایدہی سینٹر ٹھٹھہ پر قبضے کے خلاف کونسلر غلام مجتبیٰ خشک ، شاہنواز بروہی ، ناتھو بروہی ، راجو قریشی ، نظیر جاکھرو ، اقبال جاکھرو اور دیگر شہریوں کی سربراہی میں شہریوں نے ساتویں روز بھی سینٹر کے سامنے بھو ک ہڑتال کا سلسلہ جاری اور سینٹر کا لینڈ مافیا سے قبضہ خالی کرانے کا مطا لبہ کیا . شہریوں کا کہنا ہے کہ مسلسل احتجاج کے باوجود ایدہی سینٹر پر دستور قبضہ برقرار ہے . سینٹ چیئر مین سے لیکر وزیر اعلیٰ سندھ نے شہریوں کے سخت احتجاج پر نوٹیس لیکر لینڈ مافیا سے قبضہ چھڑانے کی یقین دہانی کرا ئی تاہم چھٹے روز سے سنیٹر کی تالا بندی ہونے کی وجہ سے بچوں کی ہلاکت کی نماز راستوں پر ادا کی جارہی ہے اور کفن دفن کیلئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے . حکومتی مشنری کی طاقت سے ایک بااثر شخص زور پڑگیا ہے جنھوں نے روینیو ڈپارٹمنٹ سے ملی بھگت کر کے جعلی کاغذات بناکر عدالت کو گمراہ کر نے کوشش کی ہے . ادہر سول اسپتال مکلی میں مزدور نوالدین جانڑیجو کی اہلیہ نے ڈلیوری کے دوران ایک مولود بچے کو جنم دیا جوکہ کچھ دیر کے بعد ہلاک ہو گیا . جس کے کفن دفن کیلئے ورثہ کے پاس پیسے نہیں تھے تو انھوں نے ایدی سینٹر پہنچ کر مدد لینی چاہیے ایدہی کے رضاروں اور احتجاج پر بیٹھے شہریوں نے مین رو ڈ پر بچے کی جنازہ نماز ادا کی اور چندہ کر کے بچے کی تدفین کی جس کو سینٹر سے الحاق قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا . 

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog