سونا100روپے سستا،فی تولہ 53100کا ہوگیا

Published on November 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 586)      No Comments

کراچی(یوا ین پی)عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 3ڈالر کی کمی سے 1276 ڈالراونس کا ہوگیا،بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ، رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت53ہزار100روپے ہوگئی، اسی طرح86روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 45ہزار514روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت770روپے کی سطح پربرقرار رہی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题