تحفظ ختم نبوت صہ کیلئے کس بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گےعلامہ امین ناصر
Published on November 7, 2017 by admin ·(TOTAL VIEWS 518) No Comments
جھنگ (یواین پی ماصل خان )تحفظ ختم نبوت صہ کیلئے کس بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گےان خیالات کا اظہار علامہ امین ناصر سیالوی نے یواین پی نیوز ایجنسی کے بیوروچیف کوانٹرویو دیتے ہوے کیا کے ہم اپنا سب کچھ اقا صہ کے ناموس پر قربان کردینگے مگر ختم نبوت صہ کی ترمیم درکنار ایک لفظ کا ردو بدل بھی گوارہ نہیں کریں گئے حکمران ھوش کے نوخن لیے اس حساس مسلے پر سب مسلمان متحداورمتفق ہیں ہمارا مطالبہ ہے کے اس سازش میں ملوث افرادکو منظر عام پر لایا جاے اوران کو قرار واقعی سزا دی جاۓ تاکہ اج کے بعد کسی کو تحفظ ختم نبوت صہ کے حساس مسلے کو چھڑانے کی جرات نہ ہو
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 72
Related