اسٹیج اور فلم کی اداکارہ میگھادوبئی اور لندن کے اسٹیج ڈراموں میں پرفارم کرینگی 

Published on November 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 421)      No Comments

لاہور(یو این پی)میں اگلے ہفتہ لندن روانہ ہوں گی جہاں اسٹیج ڈراموں اور دیگر شوبز کی تقریبات میں شرکت کروں گی ان خیالات کا اظہارنامور فلم سٹار میگھا نے دوبئی قیام کے دوران یواین پی سے کیاانہوں نے مزید بتایا کہ دوبئی قیام کے دوران یہاں بھی شوبز کی سرگرمیاں جاری رہیں گی دوبئی شوبز تقریبات کے بعد اگلے ہفتے لندن روانہ ہونگی جہاں اسٹیج ڈراموں میں پرفارم کروں گی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes