پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری انتظامیہ کا اجلاس آ ج ہوگا

Published on January 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 444)      No Comments

\"2\"

لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری انتظامیہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں بنگلہ دیش کی کشیدہ صورت حال کو سامنے رکھتے ہو ئے پالیسی طے کی جا ئے گی جس میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش میں کھیلنے کے لیے بھیجنے سے متعلق فیصلہ غور وخوص کے بعد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بنگلہ دیش میں پاکستان مخالف مظاہرے ہوئے تھے۔ پی سی بی کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے بنگلہ دیش میں ہونے والے ان مظاہروں پر تحفظات کا اظہار کیا تھا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy