سر پھرانوجوان اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے منہ تڑوابیٹھا

Published on January 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 605)      No Comments

\"5\"

نیویارک…ٹھیک ہی کہا جاتا ہے کہ کوئی بھی کام کرتے وقت ہوش و حواس کو بحال رکھنا چاہئے ورنہ حدسے زیادہ پُر اعتمادی کبھی کبھی اتنی مہنگی بھی ثابت ہوتی ہے کہ اکثر لینے کے دینے ہی پڑ جاتے ہیں۔اس سر پھرے نوجوان کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنی مہارت کے جوہر دکھانے کیلئے5سے 6فٹ بلندی پر اسکیٹ بورڈنگ کرنے پہنچ گیااور پھسل کراس زور سے نیچے گِرے کہ بیچارے کو نانی ہی یاد آگئی ۔اپنی غلطی کا خمیازہ اسے منہ تڑوا کر دھول چاٹنے کی صورت میں بھگتنا پڑا اور اسکیٹ بورڈنگ کی ساری کوششیں بھی دھری کی دھری رہ گئیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes