وہاڑی(یواین پی) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ دانش سکول ٹبہ سلطا ن پور کے تعمیراتی منصو بہ میں تا خیر ہر گز بر داشت نہیں کی جا ئے گی محکمہ بلڈنگ کے افسران فنڈ ز کی کمی کا رونا بند کر یں اور50کروڑ روپے کے دستیاب فنڈز کے استعمال پر تو جہ دیں انہوں نے کہا کہ کام نہ کر نے والے ٹھیکیدار اور افسر کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی انہوں نے دانش سکول کے آٹھ گر و پوں پر مشتمل تعمیر اتی منصو بے کی ما نیٹر نگ کے لئے اے ڈی سی جی مہر امیر بخش ، اے ڈی سی آر خضر حیات ، اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ، اسسٹنٹ کمشنر میلسی عبد الغفار، اسسٹنٹ کمشنر بو رے والا راؤ تسلیم ، ڈی ایم او خضر حیا ت بھٹی ، ڈپٹی ڈائر یکٹر ڈویلپمنٹ کو ذمہ داری سو نپی گئی ہے یہ افسران ہر دو روز بعد اپنے متعلقہ گر وپ کے تعمیر اتی منصو بے کا جا ئز ہ لے کر رپو ر ٹ پیش کر یں گے دریں اثنا ء ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے ایم پی اے میاں ثاقب خورشید کے ہمر اہ 30لاکھ روپے ما لیت کے تر قیا تی منصوبو ں ملٹی پر پز ہال گو رنمنٹ پو سٹ گر ایجو یٹ کا لج میں ٹا ئل ورک ، پر یس کلب وہاڑی میں ٹائل ورک اور بر قی قمقموں کی تنصیب جبکہ جی بلاک میں ٹف ٹائل کے منصو بوں کا جا ئزہ لیا گیا بعد ازاں ڈپٹی کمشنرنے تحصیل آفس کا معا ئنہ کیا شکا یات پر رجسٹری محر ر اور ریڈر تحصیل دار کو ڈی سی آفس رپو رٹ کر نے کا حکم دیا تحصیل میں صفائی کی نا قص صو رتحال پر بر ہمی کا اظہا رکیا اور تحصیل کی ٹو ٹی ہو ئی دیو ار کی فوری تعمیر کے لئے ایس ڈی او بلڈنگز کو ہد ایت جا ری کیں