ربیع الاول کا چاند 19نومبر کو دکھائی دینے کا امکان

Published on November 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 709)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)محکمہ موسمیات نے ربیع الاول 1439 ہجری کا چاند 19 نومبر کو دکھائی دینے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 نومبر کو چاند 4 بجکر 42 منٹ پر کراسنگ جنکشن پوائنٹ پر پیدا ہو گا جو اگلے روز 19 نومبر کی شام دکھائی دے گا۔ اس موقع پر ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع ابر آلود اور جزوی طور پر صاف ہو گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy