سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نوازاور داماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیش

Published on November 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نوازاور دامادکیپٹن صفدرکے ہمراہ قافلے کی صورت میں نیب ریفرنسز میں پیشی کیلئے احتساب عدالت پہنچ گئے ،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،جوڈیشل کمپلیکس میں پولیس اور ایف سی کی بھاری تعینات ہے ۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب ریفرنسزکی سماعت کریں گے ،نیب کی ٹیم اور استغاثہ کے 2 گواہ بھی احتساب عدالت میں موجود ہیں جبکہ مسلم لیگ کے رہنمامریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق، مصدق ملک،پرویز رشید ،طلال چودھری اورآصف کرمانی بھی احتساب عدالت پہنچ گئے مسلم لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد جوڈیشل کمپلیکس کے باہرجمع ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes