الفلاح تھیٹر لاہور میں آج ڈانسنگ کیوئین ماہ نور شائقین ڈرامہ کی سیٹیاں بجائیں گی 

Published on November 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 967)      No Comments

لاہور(یواین پی) الفلاح تھیٹر لاہور میں آج ڈانسنگ کیوئین ماہ نور شائقین ڈرامہ کی سیٹیاں بجائیں گی تفصیل کے مطابق پروڈیوسر ارشد چوہدری کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’سیٹی بجے گی‘‘ آج الفلاح تھیٹر میں پیش کیا جا رہا ہے جس کی نمایاں کاسٹ میں ڈانسنگ کیوئین ماہ نور،خوشبو،پریا خان،امیشاخان،میرب ،حور،طارق ٹیڈی،ظفری خان،افتخار ٹھاکر،آصف اقبال،سردار کمال،امانت چن ،ناصرچنیوٹی و دیگر شامل ہیں اسٹیج ڈرامہ ’’سیٹی بجے گی‘‘ کا مرکزی خیال و ہدایات نسیم وکی دے رہے ہیں یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹیج اداکارہ ماہ نور نے بتایا کہ اسٹیج ڈرامہ ’’سیٹی بجے گی‘‘ میں میرا ڈانس کا ایک نیا اور دل کو چھو لینے والا انداز ہوگا یقیناًشائقین ڈرامہ میری پرفارمنس کو انجوائے کریں گے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme