لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں18نومبر 1980ہنڈراس اور ایل سلواڈور کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کیے گئے
آج کا دن تاریخ میں18نومبر1976اسپین میں سینتیس سالہ آمریت کے بعد جمہوریت قائم ہوئی
آج کا دن تاریخ میں18نومبر1956مراکش کا یوم آزادی
آج کا دن تاریخ میں18نومبر1918لٹویا نے روس سے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں18نومبر1912البانیہ نے ترکی سے آزادی کا اعلان کیا