ن لیگ متحد ہے اور رہے گی،سازش کرنے والے ناکام ہوں گے،مریم نواز

Published on November 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments

لاہور (یواین پی)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نوازنے کہا کہ ن لیگ متحد ہے اسے توڑنے کی سازش کرنے والے ناکام ہوں گے،وہ 72 لوگ کہاں ہیں جن کے چھوڑنے کی بات ہورہی ہے،نظرنہیں آرہے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ 72 لوگوں کے چھوڑنے کی بات کسی کی خواہش ہوسکتی ہے،حقیقت نہیں،ان کا کہناتھا کہ ن لیگ متحدتھی اور رہے گی،سازشی عناصرناکام ہوں گےمریم نواز نے کہا کہ عدالتی کیسز میں اللہ تعالی اچھا فیصلہ کرے گا،اب وقت بدل گیا ہے اب لوگ بات کرتے ہیں ڈرتے نہیں،2018میں شیر زور سے دھاڑے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog