آج کا دن تاریخ میں20نومبر

Published on November 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 373)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں20نومبر 1984    معروف شاعر فیض احمد فیض دنیا فانی سے رخصت ہوئے
آج کا دن تاریخ میں20نومبر1975    فوجی جنرل فرانسیسکو فرینکو چھتیس سال اسپین پر حکومت کرنے کے بعد انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں20نومبر1941    پلے رائٹر اور ڈرامہ نگارحسینہ معین پیدا ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں20نومبر1920    امریکی صدر ووڈرو ولسن کو امن کا نوبل پرائز دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں20نومبر1916    مشہور شاعر احمد ندیم قاسمی کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں20نومبر1780    برطانیہ نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں20نومبر–    بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes