لاہور(یو این پی) یکم ربیع الاوّل 1439 پیر 20 نومبر کو ہو گی اور عید میلادالنبی ﷺ جمعۃ المبارک یکم دسمبر 2017ء کو ہو گی۔ مفتی منیب الرحمن نے تمام مسلمانانِ عالم کو ماہِ ربیع الاول اور عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد پیش کی اور اُمتِ مسلمہ اور وطنِ عزیز کی سلامتی اور امن و امان کی بحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں