کراچی (یواین پی) پی پی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جنرل سیکرٹری علی احمد جان نے پی ایس 93 کے ھزارہ چوک پے میٹرول کا 16 “پانی کے پائپ پے کام شروع کیا ھے اور ان کے ساتھ سینئر کارکنان شھزاد غلام مصطفی کوھارو حسن مشوانی سرزمین ماما مبارک خان شیر بادر فضل امین اور بی دیگر کارکنان ھمراھ ہے جس پے میٹرول کے عوام پی پی کے جنرل سیکرٹری علی احمد جان کے بے حد مشکور ہیں اور عوام کا کھنا ھے پی پی ایک اچھی پارٹی ہے اور ھم اگلے الیکشن میں بھی پی پی پی کو ووٹ دینگے