جہانیاں (یو این پی)جہانیاں ریلوے اسٹیشن کے قریب اکبربگر بگٹی ایکسپریس سے ایک نوجوان گر کرشدید زخمی ہوگیانوجوان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ کا رہاشی عرفان بلوچ اکبر بگٹی ایکسپریس ٹرین سے کوئٹہ سے لاہور جا رہا تھا جب ٹرین جہانیاں اسٹیشن پر کراسنگ کرتے ہوء آہستہ ہوئی تو عرفان بلوچ ٹرین کے گیٹ پر بیٹھا ہوا تھا جسے اونگھ آتے ہی ٹرین سے نیچے گر کر شدید زخمی ہو گیا جس کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔