ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

Published on November 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 364)      No Comments

گرفتار ہونے والوں میں اسٹیج اداکارہ انعم شہزادی بھی شامل ، پچیس گاڑیاں بھی تحویل میں لے لیں، پولیس
خانیوال (یو این پی)خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس پارٹی سے سات رقاصائیں اور بیس شائقین گرفتار کر لئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز خانیوال میں پولیس نے کارروائی کی ،کارروائی کے دوران سات رقاصائیں اور بیس شائقین گرفتار کرلیئے گئے۔گرفتار ہونے والوں میں اسٹیج اداکارہ انعم شہزادی بھی شامل ہیں۔ پولیس نے پچیس گاڑیاں بھی تحویل میں لے لیں۔

Readers Comments (0)