اچھی صحت کے لیے 7دنوں میں 7منٹ کی ورزش

Published on January 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 635)      No Comments

\"7\"

لندن… برطانوی محققین کے مطابق صرف 7دنوں میں 7منٹ کی ورزش نہ صرف صحت کو بہتر بلکہ خون میں شکر کی مقدار کو کنٹرول کرکے ذیابیطس سے بھی بچا جاسکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ محدود وقت کی ورزش سے بغیر پسینہ نکالے بے شمار فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ وہ افراد جو مصروفیت کے باعث ہفتہ میں چند گھنٹے اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے صرف نہیں کرسکتے ان کے لیے 7منٹ کی ورزش موثر ثابت ہو سکتی ہے جس کے ذریعے ذیابیطس کے علاج کے لیے خرچ کیے جانے والے اخراجات پر بھی قابو پایا جاسکتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes