وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج اور رینجرز کے دستوں کا شہر کے مختلف علاقوں میں گشت

Published on November 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 320)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج اور رینجرز کے دستوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں گشت کیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد دھرنے کیخلاف پولیس اور ایف سی کے آپریشن کے بعد حالات خراب ہونے پر پاک فوج اور رینجرز نے علاقے کا کنٹرول سنبھال رکھا ہے دوسرے روز بھی پاک فوج اور رینجرز کے دستوں نے شہر میں مختلف علاقوں میں گشت کیا ،اس موقع پر حالات مکمل طور پر پرامن رہے ،فیض آباد پل اور اطراف کا کنٹرول رینجرز کے کنٹرول میں ہے ، جبکہ بکتر بند گاڑیاں اور واٹر گنین بھی موقع پر موجود ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes