لاہور(یواین پی) آج کا دن تاریخ میں28نومبر 2007صدرپاکستان جنرل پرویز مشرف پاک فوج کی سربراہی سے مستعفی ہوئےاشفاق پرویز کیانی نے چیف آف آرمی اسٹاف کا عہدہ سنبھالا
آج کا دن تاریخ میں28نومبر1991 جنوبی اوسیشیا نے جارجیا سے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں28نومبر1912 البانیہ نے سلطنت عثمانیہ سے آزادی کا اعلان کیا