لاہور: (یواین پی) محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ افواہیں ہیں کہ سکولز کھلیں گے لیکن ایسا نہیں ہے۔ پنجاب اور لاہور سمیت بعض جگہوں پر تاحال معاملات بہتر نہیں ہوئے۔ سیکرٹری تعلیم اللہ بخش ملک کا کہنا تھا کہ آج صوبہ بھر میں سکولز بند رہیں گے۔