اسلام آباد(یواین پی)مریم نواز اپنے والد کی ڈانٹ سے ڈر گئیں،احتساب عدالت میں صحافی کے سوال کا جواب نہیں دیا،تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شریف خاندان کے نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی تو صحافی کے سوال ”کیا آپ اسلام آباد ہائیکورٹ کے کل کے فیصلے پر بات کریں گی؟کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ والد کے ہوتے ہوئے میں کیسے بات کر سکتی ہوں،اگر بات کی تو ڈانٹ پڑ جائے گی ۔