کراچی(یواین پی )جے یو آئی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سینٹ آف پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری کراچی میں جے یو آئی لندن کے رھنما قاری ھاشم کی تعزیت کی تعزیت کے لئے پہنچے اور ان کے ہمراہ جے یو آئی کراچی غربی کے سیکرٹری جنرل سید اکبر شاہ اور اے این پی کے سٹی کونسل کراچی کے پارلیمانی لیڈر بی موجود تھے