اہلخانہ سے لڑائی جھگڑا،شاہدرہ میں مطلقہ لڑکی نے خود کشی کرلی

Published on December 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 324)      No Comments

لاہور(یوا ین پی)شاہدرہ کے علاقے میں 27سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لیتے ہوئے نعش مردہ خانے جمع کروادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقہ گلشن حیات کالونی کے رہائشی سلیم کی بیٹی عنبرین کو کچھ عرصہ قبل طلاق ہوگئی تھی، گزشتہ روز اس نے اہلخانہ سے لڑائی جھگڑے پر دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں، حالت غیر ہونے پر اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes