میری آنے والی فلم ہوٹل نئی راہیں متعین کرے گی میرا

Published on January 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 587)      No Comments

\"Meera-OK-10\"
لاہور(یواین پی) اداکارہ میرا نے کہا کہ میری آنے والی سائکو فلم ہوٹل سے مجھے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں اس فلم کی کہانی ایک منفرد۔اچھوتی اور یادگار ہے میں سمجھتی ہوں کہ یہ فلم پاکستان فلم انڈسٹری میں نئی راہیں متعین کرے گی سائکو تھرلر فیچر فلم’’ہوٹل‘‘ بھارت کے شہر نئی دلی میں بسنے والی ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو ایک ایسے ہوٹل میں جا کر رہتی ہے۔ جہاں اس کی ملاقات اپنی بہن سے ہوتی ہے جو پیدا نہیں ہوئی۔.فیچر فلم’’ہوٹل‘‘ میں برصغیر میں موجودلڑکیوں کے ساتھ ناروا سلوک کو موضوع بنایا گیا ہے، خصوصی طور پر ان بچیوں کو جنہیں پیدائش سے قبل ہی قتل کر دیا جاتا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes