کراچی میرا شہرہے،عوام کا ساتھ چاہیے،اس شہرکوبدلیں گے:بلاول بھٹو

Published on December 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 263)      No Comments

 


کراچی(یواین پی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کراچی میرا شہرہے،عوام کا ساتھ چاہیے،اس شہرکوبدلیں گے۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کا ہولو گرام کے ذریعے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ ہم مذہبی اورفرقہ ورانہ بنیاد پرسیاست نہیں کرتے اور نہ ہم دیہی ،شہری بنیادکی سیاست کرتے ہیں ، کراچی کی بدنصیبی کی تاریخ سب کے سامنے ہے۔انہوں نے کہاکہ وعدہ کرتاہوں اپنے نانا اوروالدہ کی طرح سیاست کروں گا،کراچی میرا شہرہے،عوام کا ساتھ چاہیے،اس شہرکوبدلیں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes