کراچی (یو این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ پی ایس93 کے سابق یوتھ آرگنائزر کے جنرل سیکرٹری غلام مصطفی کوھارو کی طرف سے پچاسواں یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا جس میں ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جنرل سیکرٹری علی احمد جان اور سابق پی ایس93 یوتھ آرگنائزر کے صدر سیفوررحمان اور دیگر کارکنان بھی ھمرا ہ تھے