اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں5دسمبر1898ممتاز اُردو شاعر اور ماہر لسانیات جوش ملیح آبادی کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں5دسمبر1977مصر نے طرابلس اعلامیے کے جواب میں شام، لیبیا،الجیریا، عراق اور جنوبی یمن سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے
آج کا دن تاریخ میں5دسمبر1963تحریک پاکستان کے رہنما اور سابق وزیراعظم حسین شہید سہروردی جلاوطنی کے دوران لبنان میں انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں5دسمبر1958معروف مضمون نگار اور سفارت کار پطرس بخاری کا نیویارک میں انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں5دسمبر1901مکی ماؤس کارٹون کے خالق اور پروڈیوسر والٹ ڈزنی پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں5دسمبر1791شہرہ آفاق کلاسیکی موسیقار موزارٹ پینتیس برس کی عمر میں ویانا میں انتقال کر گیا
آج کا دن تاریخ میں5دسمبر1936سوویت یونین نے نیا دستور نافذ کیا