مرتضیٰ بھٹو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف کارکنان کا احتجاج

Published on December 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 378)      No Comments

عمرکوٹ (یواین پی) پیلزپارٹی میر مرتضیٰ بھٹو پارٹی کے کارکنوں نے مرتضیٰ بھٹو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کےمطابق آج پی پی بھٹو گروپ کے ضلعی صدر بھاگچند میگھواڑ کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے ایک اجتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس دوران پارٹی کے ضلعی صدر بھاگچند اور کارکنوں نے مطالبہ کیا کہ میر مرتضیٰ کے قاتل آج بھی آزاد گھوم رہے حکومت ناکام ہو چکی ہے ۔کارکنوں نے مطالبہ کیا کہ میر مرتضیٰ بھٹو کے قاتل فوری گرفتار کیے جائیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme