نامور اداکارہ و گلوکارہ سومی خان کا آڈیو گانا ’’ سوہنیا ‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل
Published on December 9, 2017 by admin ·(TOTAL VIEWS 935) No Comments
پہلے گیتوں کو عوام میں مقبولیت ملی ہے انشاء اللہ نیا گانا’’ سوہنیا ‘‘بھی شائقین موسیقی کو خوب بھائےگا سومی خان
لاہور (یواین پی)نامور اداکارہ و گلوکارہ سومی خان کا آڈیو گانا ’’ سوہنیا ‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل تفصیل کے مطابق نامور گلوکارہ سومی خان کا آڈیو گانا ’’ سوہنیا ‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل کر لی گئی اس گیت کے شاعر اور کمپوزر جوجی علی خان ہیں یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے سومی خان نے بتایا اس کی ویڈیو شوٹ بھی جلد کی جائے گی جس طرح میرے پہلے گیتوں کو عوام میں مقبولیت ملی ہے انشاء اللہ نیا گانا’’ سوہنیا ‘‘بھی شائقین موسیقی کو خوب بھائیگا نیا گانا ’’سوہنیا ‘‘مجھ پہ ہی پکچرائز ہوگا اس گیت کا ویڈیو ڈائریکٹرسجیل خان ہونگے جبکہ اس گیت کا میوزک سہیل عباس نے ترتیب دیا ہے ۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 84
Related