کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز 13 گھنٹے تاخیر کا شکار

Published on December 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 266)      No Comments

کراچی(یو این پی) نجی ایئرلائن کی پرواز پی اے 402 نے صبح گیارہ بجے کراچی سے لاہور کےلیے اڑان بھرنی تھی۔ مسافر پورا دن روانگی لاؤنج میں انتظار کرتے رہے لیکن پرواز تیرا گھنٹے بعد بھی روانہ نہ ہو سکی۔ دو سو سے زائد مسافروں میں بچے، بوڑھے اور خواتین بھی شامل تھیں۔ مسافروں کے احتجاج کے پیش نظر سہولیات فراہم کرنے والا نجی ایئرلائن کا عملہ بھی غائب ہو گیا۔

Readers Comments (0)